عالم آل محمد، بادشاہ خراسان حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا :
*"محبت اہل بیت (ع ) کے سہارے کسی عمل صالح اور عبادت میں کوشش کو چھوڑ نہ دینا اور نہ ہی عبادت کے بل بوتے پر محبت اہل بیت (ع ) کو ترک کرنا، اس لیئے کہ عبادت و بندگی محبت اہل بیت (ع ) کے بغیر قبول نہیں اور محبت اہل بیت (ع ) عمل صالح و بندگی کے بغیر قبول نہیں"*
بحار الانوار، جلد 75، ص_347۔
ادامه مطلب
درباره این سایت